امریکا ایران جنگ کی پیشگوئی نے عالمی سطح پر بحث چھیڑ دی ہے۔ ایک معروف جیو پولیٹیکل تجزیہ کار نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے خلاف جنگ میں امریکا کو شکست ہو سکتی ہے۔ یہ دعویٰ پروفیسر جیانگ نے ایک انٹرویو میں کیا۔ وہ یوٹیوب چینل پری ڈکٹیو ہسٹری کے میزبان ہیں۔ 2024 کی […]


