(ویب ڈیسک)آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2026ء کے سیمی فائنل سے قبل بھارتی ٹیم کی پریکٹس میں غیر معمولی تبدیلی سامنے آئی ہے، چاند گرہن کے باعث ٹیم نے اپنی ٹریننگ ایک گھنٹہ تاخیر سے شروع کی، جس کی وجہ سےبعض کھلاڑیوں اور اسٹاف کی جانب سے گرہن کو نحوست سے جوڑنا قرار دی جا رہی ہے۔
چاند گرہن کا اثر؟ سیمی فائنل سے قبل بھارتی ٹیم کی پریکٹس مؤخر
RELATED ARTICLES


