اسلام آباد (اوصاف نیوز)امریکا، اسرائیل اور ایران کے حملوں کے بعد ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں مسلسل تیسرے روز بھی مندی دیکھی جا رہی ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے ہنڈریڈ انڈیکس میں کاروبار کے آغاز پر دو ہزار سے زائد پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی تاہم اب 100 انڈیکس 381 پوائنٹس اضافے سے 157514 پر ٹریڈ […]


