واشنگٹن(انٹرنیشنلڈیسک)صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کی فضائی دفاعی صلاحیتیں، فضائیہ، نیوی اور فوجی قیادت ختم ہو چکی ہیں اور مذاکرات کے لیے اب بہت دیر ہو گئی ہے۔ انہوں نے امریکا کے اسٹاک شدہ ہتھیاروں کی بھرپور تیاری کا بھی اعلان کیا اور جنگ کے لمبے عرصے تک جاری رہنے کے امکانات ظاہر […]


