کوئٹہ (ڈیلی قدرت نیوز) پاکستان بار کونسل اور بلوچستان بار کونسل نے کوئٹہ پریس کلب میں پولیس کی مبینہ مداخلت، بدتمیزی اور طاقت کے استعمال کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ بار کونسل کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ایڈوکیٹ نادیہ بلوچ اپنی ہمشیرہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کی …


