اسلام آباد : پاکستان اور انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان پالیسی لیول مذاکرات کا دوسرا دور جاری ہے جس میں علاقائی کشیدگی کے تناظر میں متبادل اور ہنگامی معاشی پلان طلب کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف جائزہ مشن اور پاکستانی حکام کے درمیان یہ مذاکرات ورچوئل طریقے […]


