پنڈدادنخان میں نگہبان رمضان کارڈ کی ادائیگی کے دوران دھوکہ دہی سے رقم میں کٹوتی کرنے والا ملزم کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق جہلم کی تحصیل پنڈدادنخان میں ایس ایچ او تھانہ پنڈ دادنخان اور ٹیم نے اہم کارروائی کرتے ہوئے نگہبان رمضان کارڈ کی ادائیگی کے دوران دھوکہ دہی سے […]


