اسلام آباد : ایران پر ہونے والے حالیہ حملے کے بعد خطے کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر قابو پانے اور ایک مشترکہ قومی حکمت عملی ترتیب دینے کے لیے وزیراعظم شہباز شریف نے تمام سیاسی قیادت کو سر جوڑ کر بیٹھنے کی دعوت دے دی ہے۔
ایران پر حملہ اور علاقائی کشیدگی؛ وزیراعظم کا مشاورتی عمل تیز، کل جماعتی اجلاس طلب
RELATED ARTICLES


