واشنگٹن (3مارچ 2026 ): گوگل نے اپنے آئندہ آپریٹنگ سسٹم اینڈرائیڈ 17 کا دوسرا بیٹا ورژن اہل پکسل ڈیوائسز کے لیے اینڈرائیڈ بیٹا پروگرام کے تحت جاری کر دیا ہے۔ اس ورژن میں نئی خصوصیات اور سکیورٹی میں مزید جدت شامل کی گئی ہے، سیرئین عرب نیوز ایجنسی کے مطابق اینڈرائیڈ ڈویلپرز بلاگ پر جاری […]


