(24 نیوز)امریکہ کی خاتون اول ملانیا ٹرمپ نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں پائیدار امن کا راستہ اس بات سے جُڑا ہے کہ بچوں کو تعلیم اور ٹیکنالوجی کے ذریعے بااختیار بنانے کی ذمہ داری قبول کی جائے، انھوں نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے خطاب کے دوران کہا کہ آج تقریباً ہر شخص اپنے ہاتھ میں موجود ایک آلے کے ذریعے معلومات کی وسیع دنیا تک رسائی حاصل کر سکتا …۔


