لاہور(سپورٹس ڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے دونوں سیمی فائنل میچز کے لیے آفیشلز کا اعلان کر دیا ہے۔بدھ کو کولکتہ میں کھیلے جانے والے پہلے سیمی فائنل میں جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔ رچرڈ ایلنگ ورتھ اور ایلکس وارف اس میچ میں آن فیلڈ […]


