اسلام آباد: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے سینیٹ کے اجلاس میں مشرقِ وسطیٰ کی سنگین صورتحال پر پاکستان کا پالیسی بیان جاری کر دیا ہے۔
ایران پر حملہ عالمی قوانین کی دھجیاں اڑانے کے مترادف، آیت اللہ خامنہ ای کا قتل ناقابلِ قبول: اسحاق ڈار
RELATED ARTICLES


