18 C
Lahore
Wednesday, March 4, 2026
HomeBreaking Newsٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ:انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے سیمی فائنلز کیلئے آفیشلز کا...

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ:انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے سیمی فائنلز کیلئے آفیشلز کا اعلان کر دیا

(ویب ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے دونوں سیمی فائنل میچز کے لیے آفیشلز کا اعلان کر دیا ہے ، بدھ کو کولکتہ میں کھیلے جانے والے پہلے سیمی فائنل میں جنوبی افریقا اور نیوزی لینڈ آمنے سامنے ہوں گے، اس میچ میں رچرڈ ایلنگ ورتھ اور الیکس وارف آن فیلڈ امپائرز کی ذمہ داریاں انجام دیں گے۔

Read full story on 24 News Digital Urdu

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments