خطے میں حالیہ کشیدگی کے باعث پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ بنگلادیش پر غیر یقینی کے بادل چھا گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق موجودہ علاقائی صورتحال کے باعث پاکستان ٹیم کے دورہ بنگلادیش سے قبل سیکیورٹی اور سفری انتظامات کا از سرنو جائزہ لیا جا رہا ہے تاکہ کھلاڑیوں اور آفیشلز کی حفاظت کو ہر … Continue reading پاکستان ٹیم کے دورہ بنگلادیش پر غیر یقینی کے بادل چھاگئے →


