تہران :ایرانی قیادت نے خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں اسرائیل اور امریکہ کو واضح پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اپنی خود مختاری اور تاریخی شناخت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا۔
’6 ہزار سالہ تہذیب کے دفاع کے لیے طویل جنگ کو تیار ہیں‘:ایران کا دشمن کو سخت انتباہ
RELATED ARTICLES


