جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب افغانستان کی طالبان رجیم کے مسلح دستوں کی طرف سے پاک افغان سرحد پر بلا اشتعال جارحیت کے ارتکاب کے بارے میں کہا جا سکتا ہے کہ یہ افغانستان کی طالبان رجیم کو بہت مہنگا پڑا ہے کہ پاکستان نے آپریشن غضب للحق کے تحت اُن کو وہ دندان شکن جواب د یا ہے کہ افغان طالبان رجیم کی آئندہ نسلیں بھی یاد رکھیں گی۔


