(سیدتنویرنقوی)کھاریاں کے نواحی گاؤں “بھاؤ گھسیٹ پور” میں گزشتہ رات افسوسناک واقعہ پیش آیا، پیٹر انجن والے کمرے میں دھواں بھر جانے سے دم گھٹنے کے باعث دو سگے بھائی جاں بحق ہوگئے جبکہ دوست زندہ بچ گیا۔