کراچی: گزشتہ روز کی تاریخی گراوٹ کے بعد آج پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX) میں سرمایہ کاروں نے “انتظار کرو اور دیکھو” کی پالیسی ترک کرتے ہوئے نچلی قیمتوں پر خریداری کو ترجیح دی، جس کے باعث ہنڈرڈ انڈیکس میں نمایاں بہتری دیکھی گئی۔
مشرقِ وسطیٰ کے تناؤ کے بیچ ‘ویلیو بائینگ’ سے مارکیٹ مستحکم، 1266 پوائنٹس کی ریکوری
RELATED ARTICLES


