29 C
Lahore
Tuesday, March 3, 2026
HomeLifestyleافغان طالبان فیصلہ کریں ، پاکستان کیساتھ ہیں یا دہشتگردوں کے ساتھ...

افغان طالبان فیصلہ کریں ، پاکستان کیساتھ ہیں یا دہشتگردوں کے ساتھ ، سینئر سیکیورٹی عہدیدار

(ویب ڈیسک ) سینئر سیکیورٹی عہدیدار کے مطابق آپریشن ’غضبُ للحق‘ اس وقت تک جاری رہے گا جب تک افغان طالبان حکومت پاکستان کو قابلِ تصدیق یقین دہانی فراہم نہیں کرتی کہ وہ اپنی سرزمین سے سرگرم دہشت گرد گروہوں، خصوصاً فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان، کی سہولت کاری ترک کر چکی ہے۔

Read full story on Public News

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments