واشنگٹن ڈی سی : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف جاری فوجی آپریشن کو محض ایک “ابتدائی کارروائی” قرار دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ امریکہ بہت جلد ایران پر ایک بڑی اور فیصلہ کن لہر کے ساتھ حملہ کرنے جا رہا ہے۔
ٹرمپ کا ایران پر ’بڑی لہر‘ کے حملے کا انتباہ: 49 ایرانی رہنما ہلاک، زمینی فوج بھیجنے کا آپشن بھی میز پر
RELATED ARTICLES


