ریاض: ایک سعودی اہلکار نے امریکی دفاعی پالیسی پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ نے خلیجی ریاستوں کو ایرانی حملوں کے سامنے بے بس چھوڑ دیا اور اپنا فضائی دفاع اسرائیل کی حفاظت کے لیے منتقل کر دیا۔ اہلکار نے بتایا کہ “انہوں نے تمام خلیجی ممالک کو، جہاں امریکی فوجی اڈے قائم […]


