لاہور(افضل افتخار)پاکستان کرکٹ بورڈ نے زیمبیا میں جاری غیر منظور شدہ ایشین لیجنڈز لیگ میں شرکت کرنے والے سابق پاکستانی کرکٹرز کے خلاف سخت تادیبی اقدامات کا اعلان کر دیا ہے۔