لاہور: پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلی گئی دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز 1-1 سے برابری پر ختم ہوگئی، تاہم دوسرے ٹیسٹ میں کامیابی نے قومی ٹیم کو بیرونِ ملک طویل عرصے بعد فتح کا موقع فراہم کیا۔
پاکستان نے طویل انتظار کے بعد بیرونِ ملک ٹیسٹ فتح حاصل کر لی، ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز برابر
RELATED ARTICLES



