تل ابیب(6 اگست 2026): اسرائیلی فوج نے تصدیق کی ہے کہ گزشتہ روز لبنان میں ہونے والی جھڑپوں اور دھماکے کے نتیجے میں اس کے دو فوجی ہلاک اور چار شدید زخمی ہو گئے۔ اسرائیلی فوجی حکام کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں 34 سالہ کمانڈر میجر ہارل بیرن اسٹاک اور 33 سالہ سارجنٹ میجر



