لاہور: حکومتِ پنجاب نے صوبے میں گندم کی نئی ریلیز قیمت 3 ہزار 800 روپے فی من مقرر کردی ہے۔ پنجاب کابینہ کی منظوری کے بعد محکمۂ فوڈ سیفٹی اینڈ کنزیومر پروٹیکشن نے اس فیصلے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ حکام کے مطابق اس اقدام کا مقصد صوبے میں گندم اور آٹے کی



