لندن(نیوز ڈیسک)ہالی ووڈ کی مشہور فلم باربی سے وابستہ 26 سالہ میک اپ آرٹسٹ ایوا گلیز ایک المناک ٹریفک حادثے میں جان کی بازی ہار گئیں۔ برطانوی پولیس کے مطابق حادثہ 26 جولائی کو شمالی یارکشائر کے علاقے وریلٹن میں پیش آیا، جہاں ایوا اپنی گاڑی چلا رہی تھیں۔ پولیس کے مطابق مخالف سمت سے



