لزبن: پرتگال کے شہر لزبن میں جاری آئی ٹی ایف ماسٹرز ورلڈ ٹیم چیمپئن شپ میں پاکستان نے اپنی مہم کا آغاز شاندار انداز میں کرتے ہوئے امریکا کو 0-3 سے شکست دے دی۔
پاکستان کی آئی ٹی ایف ماسٹرز ورلڈ ٹیم چیمپئن شپ میں کامیاب انٹری، امریکا کو کلین سوئپ شکست
RELATED ARTICLES



