جدہ (محمد اکرم اسد) یومِ آزادی پاکستان کی تقریبات کے سلسلے میں اسکانکم کرکٹ کے زیرِ اہتمام جدہ میں منعقد ہونے والے “قائدِ اعظم آزادی کپ 2026” کی ٹرافی کی رونمائی پُرجوش طریقے سے ہوئی، جس میں پاکستانی کمیونٹی کی معروف شخصیات اسپانسرز ، کپتانوں اور کھلاڑیوں نے شرکت کی۔



