اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کر دی۔ ایل پی جی کی قیمت میں 2 روپے 52 پیسے فی کلو کمی کی گئی، ایل پی جی کی فی کلو قیمت 213 روپے 88 پیسے روپے مقرر کر دی گئی۔ اوگرا نے مارچ کیلئے قیمتوں کا … Continue reading اوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کر دی →


