کہوٹہ (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کام، عمران ضمیر | 06 اگست 2026): یومِ استحصالِ کشمیر کے موقع پر اسسٹنٹ کمشنر کہوٹہ شیریں گل کی زیرِ صدارت میونسپل کمیٹی کہوٹہ اور گورنمنٹ گرلز ہائی سکول کہوٹہ میں الگ الگ سیمینار، تقریبات اور آگاہی واک کا انعقاد کیا گیا۔ تقریبات میں اسسٹنٹ کمشنر کہوٹہ شیریں گل، صدر پریس. ..



