پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔ پورٹ آف اسپین میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے روز ویسٹ انڈیز نے اپنی دوسری اننگز 103 رنز 6 کھلاڑی آؤٹ سے دوبارہ شروع کی۔ تین وکٹیں صرف 14 رنز کے اضافے پر گر گئیں اورویسٹ انڈیز دوسری اننگز میں. .. The post پورٹ آف اسپین ٹیسٹ: پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 1-1 سے برابر کردی appeared first on BOL News Urdu – بول نیوز اردو.



