خضدار (قدرت روزنامہ)ترجمان خلق جھالاوان (انجیرہ) نے ماسٹر عنایت اللہ کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس واقعے کو خلق جھالاوان (انجیرہ) سے جوڑنے کی تمام کوششیں بے بنیاد ہیں اور ان میں کوئی صداقت نہیں جاری کردہ بیان میں ترجمان خلق جھالاوان (انجیرہ) نے کہاکہ اسمہ جتک کے اغوا اور. ..



