کراچی میں شاہراہ بھٹو پل پر 2 گاڑیوں میں تصادم کے نتیجے میں لڑکی جاں بحق ہوگئی۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق کراچی میں شاہراہ بھٹو پل پر سوزوکی اور گاڑی میں ٹکر ہوئی جس کے نتیجے میں ایک لڑکی جاں بحق اور 11 زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ حادثے میں



