اسلام آباد: نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ خلیجی ملکوں پرایرانی حملے افسوسناک ہیں، پاکستان مذاکرات کا حامی ہے۔ وفاقی دارالحکومت میں سفرا کو ایران اور افغانستان کی صورتِ حال پر بریفنگ دیتے ہوئے اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ پاکستان ایران کی صورتِ حال کو قریب سے مانیٹر کر رہا ہے، حالیہ … Continue reading خلیجی ملکوں پر ایرانی حملے افسوسناک، پاکستان مذاکرات کا حامی ہے: اسحاق ڈار →


