دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکہ نے دہشتگرد گروہوں کے خلاف تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا ہے، اعلامیے کے مطابق دونوں ممالک نے ٹی ٹی پی، بی ایل اے اور القاعدہ سمیت دیگر گروہوں کیخلاف مشترکہ کارروائی جاری رکھنے کا عزم ظاہر کیا ۔ اسلام آباد: دفترخارجہ کی جانب سے The post پاکستان اور امریکہ کا دہشت گردی کے خلاف تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق appeared first on K2 Times | کے ٹو ٹائمز.



