پاک افغان سرحد پر گھمسان کی جنگ جاری، پاک فوج کے بہادر سپوتوں غازیوں اور مجاہدوں نے 26 اور 27 فروری کی درمیانی شب پاکستان کے 15 سیکٹروں میں 52 مقامات پر خوارج کے حملوں کی کوششیں نہ صرف ناکام بنادیں بلکہ چند گھنٹوں بعد ہی افغانستان پر جوابی حملوں میں وہ تباہی مچائی کہ افغان رجیم کے ترجمان ناک رگڑنے اور مذاکرات کی دہائی دینے پر مجبور ہوگئے۔
گھمسان کی جنگ، افغان قیادت فرار، کھیل ختم
RELATED ARTICLES


