کوئٹہ (قدرت روزنامہ)کوئٹہ میں ڈکیتی کی بڑھتی ہوئی وارداتوں نے شہریوں میں خوف و ہراس پھیلا دیا۔ تازہ واقعے میں مسلح ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایک درزی جاں بحق ہوگیا جبکہ متعدد شہریوں کو موٹر سائیکلوں، موبائل فونز اور نقدی سے محروم کردیا گیا۔تھانہ زرغون آباد میں ڈکیتوں نے صفدر نامی درزی کو دوران ڈکیتی …


