کراچی میں فوارہ چوک کے قریب پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کی جانب سے بانی پی ٹی آئی سے اظہار یکجہتی کے لیے احتجاج کیا۔ پی ٹی آئی کارکنوں نے پولیس پر پتھراؤ کیا، کارکنوں کو منتشر کرنے کے لیے پولیس نے شیلنگ اور لاٹھی چارج کیا۔ ہنگامہ آرائی کے باعث اطراف کی دکانیں بند The post کراچی: فوارہ چوک پر پی ٹی آئی کارکنوں کا مظاہرہ، پولیس نے متعدد رہنماؤں اور کارکنان کو حراست میں لے لیا appeared first on Qaumi Akhbar.



