یمن کے حوثی باغیوں کا کہنا ہے کہ بحیرہ احمر میں سعودی آئل ٹینکر پر حملہ کیا ہے۔ ایران کے حمایت یافتہ حوثی باغیوں نے بدھ کے روز کہا کہ انہوں نے بحیرہ احمر میں ینبو کے قریب ایک سعودی آئل ٹینکر پر حملہ کیا ہے۔ حوثی فوجی ترجمان نے بتایا کہ 22 جولائی کو



