لاہور: گندم کی نئی سرکاری قیمت سے متعلق پنجاب حکومت نے اہم اعلان کرتے ہوئے گندم کی ریلیز پرائس 3 ہزار 800 روپے فی من مقرر کر دی ہے۔ اس فیصلے کی منظوری پنجاب کابینہ نے دی، جس کے بعد محکمہ فوڈ سیفٹی اینڈ کنزیومر پروٹیکشن پنجاب نے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔ محکمہ



