لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پنجاب یونیورسٹی کے انڈرگریجوایٹ پروگرامز کی درخواستوں میں حیرت انگیز اضافہ ترجمان پنجاب یونیورسٹی کے مطابق پنجاب یونیورسٹی کو گزشتہ سالج کی نسبت 25 ہزار سے زائد حتمی درخواستیں موصول ہوئیں ،پنجاب یونیورسٹی کو موصول ہونے والی 1,47,909 درخواستوں میں سے 1,13,182 درخواستیں حتمی قرار دی گئیں۔



