میاں چنوں (5 اگست 2026): اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نے کامن ویلتھ گیمز میں اپنے اعزاز کا دفاع نہ کرنے کی وجہ بتا کر سب کو حیران کر دیا۔ گلاسکو میں کھیلے گئے کامن ویلتھ گیمز کے جیولین تھرو ایونٹ میں پاکستان کے اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم اپنے اعزاز کا دفاع نہ کر



