کراچی: شہریوں کو مہنگائی سے ریلیف فراہم کرنے کے لیے کراچی انتظامیہ نے آٹے کی قیمت میں کمی کا اعلان کر دیا۔ کمشنرکراچی سید حسن نقوی کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ ایکس مل آٹے کی قیمت 133 روپے فی کلو سے کم کر کے 130 روپے فی کلو مقرر کر دی



