مظفرآباد: سیاسی تجزیہ کار سہیل رشید نے ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آزاد جموں و کشمیر کے آئندہ وزیراعظم کے لیے شاہ غلام قادر ایک مضبوط امیدوار کے طور پر سامنے آئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کے امیدوار شاہ غلام قادر نیلم سے کامیاب ہو



