کوئٹہ (قدرت روزنامہ)وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگونے كها هے كه یومِ استحصال کشمیر کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی کا دن ہے۔کشمیری عوام کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔پاکستان ہر محاذ پر کشمیریوں کی اخلاقی، سفارتی اور سیاسی حمایت جاری رکھے گا۔بھارت کشمیری عوام پر مظالم بند کرے، عالمی برادری نوٹس لے۔اقوام متحدہ کشمیریوں. ..



