پشاور: علاقہ خزانہ میں میٹرک کے نتائج میں کم نمبر آنے پر طالبعلم کی مبینہ خودکشی کرلی ، پولیس نے واقعے کا روزنامچہ تھانہ خزانہ میں درج کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پشاور کے علاقے خزانہ میں ایک اور دلخراش واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں میٹرک کے سالانہ امتحان کے نتائج میں کم نمبر آنے



