ویب ڈیسک: پاکستان کے اوپننگ بیٹر عبداللہ شفیق نے ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں شاندار اور ذمہ دارانہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 160 رنز کی ناقابلِ شکست اننگز کھیلی، جس کی بدولت قومی ٹیم پہلی اننگز میں مضبوط مجموعہ ترتیب دینے میں کامیاب رہی۔