(حاشر وڑائچ)وفاقی وزیرِ بحری امور جنید انوار چوہدری نے کراچی کی بندرگاہوں کے لیے تاریخی ٹرانس شپمنٹ مراعاتی پیکج کا اعلان کرتے ہوئے پاکستان کو علاقائی ٹرانس شپمنٹ حب بنانے کے لیے جامع پالیسی متعارف کرا دی۔