اسلام آباد : مشرقِ وسطیٰ میں ایران پر امریکہ اور اسرائیل کے ہولناک حملوں کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ہونے والے ہوش ربا اضافے نے پاکستان میں خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔
ایران پر حملوں کے بعد تیل کی قیمتوں میں اضافہ: وزیراعظم کا ہنگامی ایکشن، پٹرولیم مانیٹرنگ کے لیے 18 رکنی ‘ہائی پاورڈ’ کمیٹی تشکیل
RELATED ARTICLES


