76.3 F
Pakistan
Wednesday, August 5, 2026
HomeSportsدوسرا ٹیسٹ: ویسٹ انڈیز نے دوسری اننگز میں 6 وکٹوں کے نقصان...

دوسرا ٹیسٹ: ویسٹ انڈیز نے دوسری اننگز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 103 رنز بنالیے

ویب ڈیسک: دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے دوسرے اور آخری میچ میں ویسٹ انڈیز نے تیسرے روز کھیل کے اختتام تک اپنی دوسری اننگز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 103 رنز بنا لیے ہیں، جس کے بعد میزبان ٹیم کو پاکستان پر مجموعی طور پر 60 رنز کی برتری حاصل ہوگئی ہے۔

Read full story on Public News

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments